the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ لال گنج کوتوالی پولیس نے ایک ہفتہ قبل معصوم دلت بچی سے آبروریزی کی کوشش کے معاملے میں بدھ کی دیر شام سنگین دفعات میں ملزم کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ۔پولیس ترجمان کے بموجب تلیاہی



گاوُں میں ایک ہفتہ قبل 31/ جنوری کو دلت طبقے کی ایک 8 سالہ معصوم بچی کو پڑوس کا کشن بہلا پھسلا کر ٹیوب ویل پر لے جا کر اس کو برہنہ کرکے اس کے ساتھ آبروریزی کی کوشش کرنے لگا۔چیخ و پکار پر آس پاس کے لوگوں کے پہونچنے پر ملزم کشن فرار ہو گیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.